ہاکی سٹیڈیم ایبٹ آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم پاکستان کے صوبہ سرحد میں واقع شہر، ایبٹ آباد میں ایک بڑا فیلڈ ہاکی کے کھیل کا میدان ہے۔

میدان[ترمیم]

ہاکی کے کھیل کے لیے اس میدان کو پوری طرح سے آسٹروٹرف سے ڈھک دیا گیا ہے اور یہاں ترقیاتی منصوبوں میں فی الحال تماشائیوں کے لیے جگہ اور کھلاڑیوں کے لیے سستانے کے کمروں کی تعمیر جاری ہے۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے پر یہ میدان بین الاقوامی مقابلوں کے لیے موزوں قرار دیا جائے گا۔ یہ میدان ایبٹ آباد شہر میں سرکلر روڈ پر واقع ہے۔ یہاں اب تک سہولیات ناکافی ہونے کی بنا پر کوئی بھی عالمی مقابلہ منعقد نہیں ہو سکا، قومی مقابلے اور قومی ٹیم کی مشقیں بہرحال یہاں سارا سال جاری رہتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

[1] جیو سوپر کی خبر