مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہاکی عالمی کپ 2018ء سے رجوع مکرر)
ہاکی عالمی کپ 2018ء
2018ء مردوں کے عالمی کپ کا لوگو
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
میزبان ملک بھارت
شہربھونیشور
تاریخ28 نومبر تا 16 دسمبر، 2018ء
ٹیمیں16 (5 کنفیڈریشن سے)
مقامکلینگا اسٹیڈیم
تین بہترین ٹیمیں
چیمپئن بلجئیم (1 بار)
دوسرا مقام نیدرلینڈز
تیسرا مقام آسٹریلیا
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار
میچ کھیلے36
گول کیے157 (4.36 فی میچ)
ٹاپ اسکورربلجئیم الیکزینڈر ہینڈرکس
آسٹریلیا بلیک گوورز (7 گول)
بہترین کھلاڑیبلجئیم آرتھر وان ڈورین
2014ء (سابقہ) (اگلا) 2023ء

مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء ایک مردوں کا بین الاقوامی فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ تھا۔ جو ہاکی عالمی کپ کا 14واں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن نے منعقد کروایا۔ یہ ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 16 دسمبر 2018ء تک کلینگا اسٹیڈیم، بھونیشور، بھارت میں منعقد ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب 27 نومبر کو منعقد ہوئی اس تقریب کے دوران میں بھارت کا سب سے بڑا ڈرون جہاز منظر عام پر آیا۔[2][3]

بلجئیم نے فائنل میچ میں 0–0 سے میچ برابر ہونے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو 3–2 سے ہراکر پہلی بار عالمی کپ جیتا۔ جبکہ دفاعی فاتح آسٹریلیا نے تیسرے مقام کے مقابلہ میں انگلستان کو 8–1 سے ہراکر کانسی تمغا حاصل کیا۔[4]

میزبان کا انتخاب[ترمیم]

ٹکٹس کی لاؤنچ

مارچ 2018ء میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے میزبانی کے لیے آسٹریلیا، بیلجیئم، بھارت، نیوزی لینڈ اور ملائیشیا کے نام پر غور کیا۔[5][6][7] بعد میں، بیلجیئم اور آسٹریلیا نے میزبانی سے معذرت کرلی۔[8] 7 نومبر، 2018 کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والی ایک اہم تقریب کے دوران میں بھارت کو میزبانی دے دی گئی۔

اہلیت[ترمیم]

12 ٹیموں سے تعداد بڑھ کر 16 ہونے کے بعد، ایک نیا اہلیت طریقہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے متعارف کروایا۔ مندرجہ ذیل میں 16 اہل ٹیموں اور انھوں نے کیسے اہلیت حاصل کی دکھایا گیا ہے۔[9]

تاریخیں مقابلے مقام اہل ٹیمیں
7 نومبر، 2013ء میزبان ملک  بھارت (5)
15–25 جون، 2017ء 2016–17 ایف آئی ایچ مردوں کا ہاکی عالمی لیگ - سیمی فائنلز لندن، برطانیہ  انگلستان (7)
 ملائیشیا (12)
 کینیڈا (11)
 پاکستان (13)
 چین (17)
8–23 جولائی، 2017ء جوہانسبرگ، جنوبی افریقا  بلجئیم (3)
 جرمنی (6)
 نیوزی لینڈ (8)
 ہسپانیہ (9)
 آئرلینڈ (10)
 فرانس (16)
4–12 اگست، 2017ء 2017ء پین امریکا کپ لنکاسٹر، امریکا  ارجنٹائن (2)
19–27 اگست، 2017ء 2017ء یورو ہاکی چیمپیئن شپ امستلوین، نیدرلینڈز  نیدرلینڈز (4)
11–15 اکتوبر، 2017ء اوشینیا کپ 2017ء سڈنی، آسٹریلیا  آسٹریلیا (1)
11–22 اکتوبر، 2017ء 2017ء ہاکی ایشیا کپ ڈھاکہ، بنگلہ دیش 1
22–29 اکتوبر، 2017ء 2017ء ہاکی افریقا کپ اسماعیلیہ، مصر  جنوبی افریقا (15)
^1 بھارت میزبان اور براعظم چیمپئن تھا، جس کا کوٹہ پورا کرنے کے لیے  چین کو کوالیفائی کیا جو 2017ء ایف آئی ایچ مردوں کا ہاکی عالمی لیگ - سیمی فائنلز میں کوالیفائی ٹیموں کے بعد سب سے زیادہ ریکنگ رکھتی تھی۔

فارمیٹ[ترمیم]

16 ٹیموں کو 4، 4 کر کے 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر ٹیم گروپ میں باقی تینوں ٹیموں سے 3 میچ کھیلے گی۔ ہر گروپ سے پہلی درجے کی ٹیم کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ دوسرے اور تیسرے درجے کی ٹیمیں باقی گروپوں کی دوسرے اور تیسرے درجے والی ٹیمیں سے، کواٹرفائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے کھیلیں گیں۔

دستے[ترمیم]

امپائر[ترمیم]

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اس عالمی کپ کے لیے 16 امپائرز کو بلایا۔[10]

  • دیے گو بارباس (ARG)
  • ڈان برسٹرو (ENG)
  • مرسن گوچل (POL)
  • بین گوٹگین (GER)
  • ایڈم کیرنز (AUS)
  • ارک کوہ (MAS)
  • لم ہانگ ین (SGP)
  • مارٹن مڈین (SCO)
  • رگھو پرساد (IND)
  • جاوید شیخ (IND)
  • سیمن ٹیلر (NZL)
  • ڈیوڈ ٹوملینسن (NZL)
  • جونس ہیک (NED)
  • فرانسسکو واسکیوز (ESP)
  • گروگوری یٹین ہوو (BEL)
  • پیٹر رائٹ (RSA)

نتائج[ترمیم]

27 فروری، 2018ء کو اس شیڈول کا اعلان کیا گیا۔[11] بھارتی معیاری وقت کے مطابق

پہلا مرحلہ[ترمیم]

پول اے[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1  ارجنٹائن 3 2 0 1 10 8 +2 6 کواٹر فائنل
2  فرانس 3 1 1 1 7 6 +1 4 کراس اوور
3  نیوزی لینڈ 3 1 1 1 4 6 −2 4
4  ہسپانیہ 3 0 2 1 6 7 −1 2 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
29 نومبر، 2018ء
17:00
ارجنٹائن  4–3  ہسپانیہ
مزلی Goal 4'، 15'
پیلاٹ Goal 15+'، 49'
تفصیل گونزلیز Goal 3'
رومیو Goal 14'
ریوز Goal 35'
ایمپائر:
مرسن گوچل (POL)
جاوید شیخ (IND)
29 نومبر، 2018ء
19:00
نیوزی لینڈ  2–1  فرانس
رسل Goal 16'
جینس Goal 56'
تفصیل چارلٹ Goal 59'
ایمپائر:
مارٹن مڈین (SCO)
پیٹر رائٹ (RSA)

3 دسمبر، 2018ء
17:00
ہسپانیہ  1–1  فرانس
اگلسیاس Goal 48' تفصیل کلیمنٹ Goal 6'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
ڈین برسٹرو (ENG)
3 دسمبر، 2018ء
19:00
نیوزی لینڈ  0–3  ارجنٹائن
تفصیل مزلی Goal 23'
ولا Goal 41'
مرتینیز Goal 55'
ایمپائر:
بین گوٹگین (GER)
لم ہانگ ین (SGP)

6 دسمبر، 2018ء
17:00
ہسپانیہ  2-2  نیوزی لینڈ
بیلٹرن Goal 9'
اگلسیاس Goal 27'
تفصیل فلپس Goal 50'
رسل Goal 56'
ایمپائر:
پیٹر رائٹ (RSA)
رگھو پرساد (IND)
6 دسمبر 2018ء
19:00
ارجنٹائن  3–5  فرانس
مرتینیز Goal 28'
پیلاٹ Goal 44'، 48'
تفصیل گنیسٹیٹ Goal 18'
چارلٹ Goal 23'
کوسنے Goal 26'
باوگارٹن Goal 30'
گویٹ Goal 54'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
جونس ہیک (NED)

پول بی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1  آسٹریلیا 3 3 0 0 16 1 +15 9 کواٹر فائنل
2  انگلستان 3 1 1 1 6 7 −1 4 کراس اوور
3  چین 3 0 2 1 3 14 −11 2
4  آئرلینڈ 3 0 1 2 4 7 −3 1 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
30 نومبر، 2018ء
17:00
آسٹریلیا  2–1  آئرلینڈ
گوورز Goal 11'
برائنڈ Goal 34'
تفصیل ڈونگھو Goal 13'
ایمپائر:
جونس ہیک (NED)

فرانسسکو واسکیوز (ESP)

30 نومبر، 2018ء
19:00
انگلستان  2–2  چین
گلیگھورنی Goal 14'
انسیل Goal 48'
تفصیل گو ایکس Goal 5'
ڈو Goal 59'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
گروگوری یٹین ہوو (BEL)

4 دسمبر، 2018ء
17:00
انگلستان  0–3  آسٹریلیا
تفصیل وہیٹن Goal 47'
گوورز Goal 50'
ویر Goal 56'
ایمپائر:
رگھو پرساد (IND)
ڈیوڈ ٹوم لنسن (NZL)
4 دسمبر، 2018ء
19:00
آئرلینڈ  1–1  چین
سوتھرن Goal 44' تفصیل جن Goal 43'
ایمپائر:
سائیمون ٹیلر (NZL)
جاوید شیخ (IND)

7 دسمبر، 2018ء
17:00
آسٹریلیا  0-11  چین
گوورز Goal 10'، 19'، 34'
زلیسکی Goal 15'
کریگ Goal 16'
ہے ورڈ Goal 22'
وہیٹن Goal 29'
برائنڈ Goal 33'، 55'
وتھرسپون Goal 39'
اگلوی Goal 49'
تفصیل
ایمپائر:
دیے گو بارباس (ARG)
لم ہانگ ین (SGP)
7 دسمبر، 2018ء
19:00
آئرلینڈ  4-2  انگلستان
کارگو Goal 35'
ڈونگھوو Goal 37'
تفصیل کنڈن Goal 15'
انسیل Goal 37'
گال Goal 38'
گھلی گھورنے Goal 60+'
ایمپائر:
مرسین گروشل (POL)
بین گونٹگین (GER)

پول سی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1  بھارت (H) 3 2 1 0 12 3 +9 7 کواٹر فائنل
2  بلجئیم 3 2 1 0 9 4 +5 7 کراس اوور
3  کینیڈا 3 0 1 2 3 8 −5 1
4  جنوبی افریقا 3 0 1 2 2 11 −9 1 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
(H) Host
28 نومبر، 2018ء
17:00
بلجئیم  2–1  کینیڈا
ڈینایر Goal 3'
بریلز Goal 22'
تفصیل پیرسن Goal 48'
ایمپائر:
ایڈم کیرنز (AUS)
لم ہانگ ین (SGP)
28 نومبر، 2018ء
19:00
بھارت  5–0  جنوبی افریقا
مندیپ سنگھ Goal 10'
اے سنگھ Goal 12'
ایس سنگھ Goal 43'، 46'
اوپدھیے Goal 45'
تفصیل
ایمپائر:
بین گوٹگین (GER)
دیے گو بارباس (ARG)

2 دسمبر، 2018ء
17:00
کینیڈا  1–1  جنوبی افریقا
ٹپر Goal 45' تفصیل نٹولی Goal 43'
ایمپائر:
مارٹن مڈین (SCO)
جونز ہیک (NED)
2 دسمبر، 2018ء
19:00
بھارت  2–2  بلجئیم
ایچ سنگھ Goal 39'
ایس سنگھ Goal 47'
تفصیل ہینڈرکس Goal 8'
گونگنرڈ Goal 56'
ایمپائر:
مرسین گروچل (POL)
فرانسسکو واسکیوز (ESP)

8 دسمبر، 2018ء
17:00
بلجئیم  1-5  جنوبی افریقا
ہینڈرکس Goal 14'، 22'
گوگنرڈ Goal 18'
لوپیرٹ Goal 30'
چارلیر Goal 48'
تفصیل سپونر Goal 1'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
ڈیوڈ ٹوم لنسن (NZL)
8 دسمبر، 2018ء
19:00
کینیڈا  1–5  بھارت
فلورس Goal 39' تفصیل ایچ سنگھ Goal 12'
سی کنگوجم Goal 46'
اوپدھیے Goal 47'، 57'
روہی داس Goal 51'
ایمپائر:
ڈین برسٹو (ENG)
سائیمون ٹیلر (NZL)

پول ڈی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1  جرمنی 3 3 0 0 10 4 +6 9 کواٹر فائنل
2  نیدرلینڈز 3 2 0 1 13 5 +8 6 کراس اوور
3  پاکستان 3 0 1 2 2 7 −5 1
4  ملائیشیا 3 0 1 2 4 13 −9 1 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
1 دسمبر، 2018ء
17:00
نیدرلینڈز  7–0  ملائیشیا
ہرٹزبرگر Goal 12'، 29'، 60'
پرویسر Goal 21'
ون ڈیر ویرڈن Goal 35'
کیمپرمین Goal 42'
برنک من Goal 57'
تفصیل
ایمپائر:
رگھو پرساد (IND)
سائیمون ٹیلر (NZL)
1 دسمبر، 2018ء
19:00
جرمنی  1–0  پاکستان
ماٹکاؤ Goal 36' تفصیل
ایمپائر:
ڈین برسٹرو (ENG)
ڈیوڈ ٹوک لنسن (NZL)

5 دسمبر، 2018ء
17:00
جرمنی  4–1  نیدرلینڈز
ملر Goal 30'
ونڈفیڈر Goal 52'
ملتکاؤ Goal 54'
روہر Goal 58'
تفصیل ویرگا Goal 13'
ایمپائر:
پیٹر رائٹ (RSA)
ایڈم کیرنز (AUS)
5 دسمبر، 2018ء
19:00
ملائیشیا  1–1  پاکستان
فیضل Goal 55' تفصیل عتیق Goal 51'
ایمپائر:
گروگوری یٹین ہوو (BEL)
دیے گو بارباس (ARG)

9 دسمبر، 2018ء
17:00
ملائیشیا  5-3  جرمنی
رحیم Goal 26'، 42'
نبیل Goal 28'
تفصیل ہرزبرچ Goal 2'، 59'
روہر Goal 14'، 18'
ملٹکاو Goal 39'
ایمپائر:
جاوید شیخ (IND)
گریگوری یٹین ہوو (BEL)
9 دسمبر، 2018ء
19:00
نیدرلینڈز  1-5  پاکستان
برنکمین Goal 7'
ویرگا Goal 27'
ڈی ووگڈ Goal 37'
کرون Goal 47'
وان ڈیر ویرڈن Goal 59'
تفصیل عمر Goal 9'
ایمپائر:
مرٹین مڈین (SCO)
فرانسسکو واسکیوز (ESP)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

 
کراس اوورزکواٹر فائنلزسیمی فائنلزفائنل
 
              
 
 
 
 
12 دسمبر
 
 
 ارجنٹائن2
 
10 دسمبر
 
 انگلستان3
 
 انگلستان2
 
15 دسمبر
 
 نیوزی لینڈ0
 
 انگلستان0
 
 
 بلجئیم6
 
 
13 دسمبر
 
 
 جرمنی1
 
11 دسمبر
 
 بلجئیم2
 
 بلجئیم5
 
16 دسمبر
 
 پاکستان0
 
 بلجئیم (پ۔ ش۔ آ۔)0 (3)
 
 
 نیدرلینڈز0 (2)
 
 
12 دسمبر
 
 
 آسٹریلیا3
 
10 دسمبر
 
 فرانس0
 
 فرانس1
 
15 دسمبر
 
 چین0
 
 آسٹریلیا2 (3)
 
 
 نیدرلینڈز (پ۔ ش۔ آ۔)2 (4) تیسرے درجہ کا مقابلہ
 
 
13 دسمبر16 دسمبر
 
 
 بھارت1 انگلستان1
 
11 دسمبر
 
 نیدرلینڈز2  آسٹریلیا8
 
 نیدرلینڈز5
 
 
 کینیڈا0
 

کراس اوورز[ترمیم]

10 دسمبر، 2018ء
16:45
انگلستان  2–0  نیوزی لینڈ
کلنن Goal 25'
ٹیلر Goal 44'
تفصیل
ایمپائر:
ایڈم کیرنز (AUS)
رگھو پرساد (IND)

10 دسمبر، 2018ء
19:00
فرانس  0-1  چین
کلیمینٹ Goal 36' تفصیل
ایمپائر:
مرٹن مڈین (SCO)
جونس ہیک (NED)

11 دسمبر، 2018ء
16:45
بلجئیم  0-5  پاکستان
ہینڈرکس Goal 10'
بریلز Goal 13'
چارلیئر Goal 27'
ڈوکیئر Goal 35'
بون Goal 53'
تفصیل
ایمپائر:
مرسن گروشل (POL)
ڈان برسٹو (ENG)

11 دسمبر، 2018ء
19:00
نیدرلینڈز  5–0  کینیڈا
بالک Goal 16'
کیمپر مین Goal 20'
وان ڈیم Goal 40'، 58'
برنک مین Goal 41'
تفصیل
ایمپائر:
پیٹر رائٹ (RSA)
دیے گو بارباس (ARG)

کواٹر فائنلز[ترمیم]

12 دسمبر، 2018ء
16:45
ارجنٹائن  2–3  انگلستان
پیلاٹ Goal 17'، 48' تفصیل مڈلٹن Goal 27'
کلنن Goal 45'
مارٹن Goal 49'
ایمپائر:
جاوید شیخ (IND)
بین گونٹگین (GER)

12 دسمبر، 2018ء
19:00
آسٹریلیا  3–0  فرانس
ہیورڈ Goal 4'
گوورز Goal 19'
زالیوسکی Goal 37'
تفصیل
ایمپائر:
لم ہانگ ین (SGP)
گریگوری یٹین ہوو (BEL)

13 دسمبر، 2018ء
16:45
جرمنی  1–2  بلجئیم
لنیکوگل Goal 14' تفصیل ہینڈرکس Goal 18'
بون Goal 50'
ایمپائر:
سائیمون ٹیلر (NZL)
فرانسسکو واسکیوز (ESP)

13 دسمبر، 2018ء
19:00
بھارت  1–2  نیدرلینڈز
آکاشدیپ Goal 12' تفصیل برنک مین Goal 15'
وان ڈیر ویرڈن Goal 50'
ایمپائر:
ڈیوڈ ٹام لنسن (NZL)
ایڈم کیرنز (AUS)

سیمی فائنلز[ترمیم]

15 دسمبر، 2018ء
16:00
انگلستان  0–6  بلجئیم
تفصیل بون Goal 8'
گوگنرڈ Goal 19'
چارلیئر Goal 42'
ہینڈرکس Goal 45+'، 50'
ڈوکیئر Goal 53'
ایمپائر:
ڈیوڈ ٹام لنسن (NZL)
بین گونٹگین (GER)

15 دسمبر، 2018ء
18:30
آسٹریلیا  2–2  نیدرلینڈز
ہوورڈ Goal 45'
اوکینڈن Goal 60'
تفصیل سچرمین Goal 9'
وان ایس Goal 20'
پینلٹیاں
زالیوسکی Penalty stroke missed
بیلی Penalty stroke scored
کریگ Penalty stroke scored
برائنڈ Penalty stroke missed
وہیٹن Penalty stroke scored
بیلی Penalty stroke missed
3–4 Penalty stroke scored ہرٹزبرگر
Penalty stroke missed پرویسر
Penalty stroke missed کیمپرمین
Penalty stroke scored وان ایس
Penalty stroke scored وان ڈیم
Penalty stroke scored ہرٹزبرگر
ایمپائر:
مرٹن مڈین (SCO)
ڈین برسٹو (ENG)

تیسرے مقام کا مقابلہ[ترمیم]

16 دسمبر، 2018ء
16:30
انگلستان  1–8  آسٹریلیا
مڈلٹن Goal 45' تفصیل گوورز Goal 8'
کریگ Goal 9'، 19'، 34'
مٹن Goal 32'
ٹموتھی Goal 34'
ہائیورڈ Goal 57'، 60'
ایمپائر:
جاوید شیخ (IND)
ڈیوڈ ٹام لنسن (NZL)

فائنل[ترمیم]

16 دسمبر، 2018ء
19:00
بلجئیم  0–0  نیدرلینڈز
تفصیل
پینلٹیاں
وان ڈورین Penalty stroke missed
ڈینایر Penalty stroke missed
وان اوبیل Penalty stroke scored
وگنیز Penalty stroke scored
ڈی سلوور Penalty stroke missed
وان اوبیل Penalty stroke scored
3–2 Penalty stroke scored ہرٹزبرگر
Penalty stroke missed پرویسر
Penalty stroke scored ڈی گیوس
Penalty stroke missed وان ایس
Penalty stroke missed وان ڈیم
Penalty stroke missed ہرٹزبرگر
ایمپائر:
ایڈم کیرنز (AUS)
مرسن گروشل (POL)

آخری درجے[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس آخری نتیجہ
1  بلجئیم 7 5 2 0 22 5 +17 17 طلائی تمغا
2  نیدرلینڈز 7 4 2 1 22 8 +14 14 چاندی تمغا
3  آسٹریلیا 6 5 1 0 29 4 +25 16 کانسی تمغا
4  انگلستان 7 3 1 3 12 23 −11 10 چوتھا درجہ
5  جرمنی 4 3 0 1 11 6 +5 9 کواٹر فائنلز میں باہر ہو گئے
6  بھارت (H) 4 2 1 1 13 5 +8 7
7  ارجنٹائن 4 2 0 2 12 11 +1 6
8  فرانس 5 2 1 2 8 9 −1 7
9  نیوزی لینڈ 4 1 1 2 4 8 −4 4 کراس اوورز میچوں میں باہر ہو گئے
10  چین 4 0 2 2 3 15 −12 2
11  کینیڈا 4 0 1 3 3 13 −10 1
12  پاکستان 4 0 1 3 2 12 −10 1
13  ہسپانیہ 3 0 2 1 6 7 −1 2 گروپ مرحلے میں باہر ہو گئے
14  آئرلینڈ 3 0 1 2 4 7 −3 1
15  ملائیشیا 3 0 1 2 4 13 −9 1
16  جنوبی افریقا 3 0 1 2 2 11 −9 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
(H) Host

اعزازات[ترمیم]

مندرجہ ذیل اعزازات تقسیم کیے گئے۔[4]

ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی ٹورنامنٹ کا بہترین گول کیپر ٹورنامنٹ کا بہترین نوجوان کھلاڑی ٹاپ گول اسکورر فیئر پلے اعزاز
بلجئیم آرتھر وان ڈورین نیدرلینڈز پرمن بلاک نیدرلینڈز تھجس وان ڈیم آسٹریلیا بلیک گوورز
بلجئیم الیکزینڈر ہینڈرکس
 ہسپانیہ

گول اسکوررز[ترمیم]

4.36 گول فی میچ کی اوسط کے ساتھ، 36 میچوں میں، 157 گول اسکور ہوئے۔


7 گول

6 گول

4 گول

3 گول

2 گول

1 گول

ماخذ: FIH

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "England & India to host Hockey World Cups 2018"۔ FIH۔ 7 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2013 
  2. "Odisha dazzles world hockey"۔ The New Indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 
  3. "Hockey World Cup 2018 Opening Ceremony, Highlights: Shah Rukh Khan, Madhuri Dixit, AR Rahman add colour"۔ hindustantimes.com (بزبان انگریزی)۔ 27 نومبر 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 
  4. ^ ا ب "Belgium's Red Lions win Odisha Hockey Men's World Cup Bhubaneswar 2018"۔ FIH۔ 16 دسمبر 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2018 
  5. "FIH Opens World Cup 2018 Bidding Process"۔ FIH۔ 4 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2013 
  6. "Six nations shortlisted for Hockey World Cups 2018"۔ FIH۔ 18 مارچ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2013 
  7. "Five nations in battle to host FIH World Cups 2018"۔ FIH۔ 10 ستمبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2013 
  8. "Four nations prepare to learn fate of 2018 Hockey World Cup bids"۔ FIH۔ 6 نومبر 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2013 
  9. "Qualification System for Hockey World Cup 2018" (PDF)۔ FIH۔ 3 جولائی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015 
  10. "FIH announces officials for Odisha Hockey Men's World Cup Bhubaneswar 2018"۔ FIH۔ 19 دسمبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018 
  11. "Pools and match schedule for Odisha Hockey Men's World Cup Bhubaneswar 2018 revealed"۔ FIH۔ 27 فروری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2018 
  12. ^ ا ب پ ت Regulations

بیرونی روابط[ترمیم]