ہاگلے اوول

متناسقات: 43°32′02″S 172°37′08″E / 43.534°S 172.619°E / -43.534; 172.619
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاگلے اوول
Hagley Oval
ہاگلے اوول 2007
میدان کی معلومات
مقامکرائسٹ چرچ، کینٹربری
جغرافیائی متناسق نظام43°32′02″S 172°37′08″E / 43.534°S 172.619°E / -43.534; 172.619
تاسیسc1886
گنجائش20,000
اینڈ نیم
n/a
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ26 دسمبر 2014:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ23 جنوری 2014:
 کینیڈا بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ11 جنوری 2015:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
ٹیم کی معلومات
کینٹربری (1886 –)
بمطابق 20 جون 2014
ماخذ: http://cricketarchive.com/Archive/Grounds/21/1415.html کرکٹ آرکائیو

ہاگلے اوول (Hagley Oval) کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ کے ہاگلے پارک میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔