ہجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

آوازوں کی منظّم اکائی کو ہجا کہتے ہیں۔ لفظ کو جزوؤں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ مثلاً :- لفظ اچانک کے تین ہجائی جزو ہیں۔ ' ا '، ' چا ' اور ' نک ' ۔