ہیجڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہجڑا سے رجوع مکرر)
ہندو بھگوان شیو کا دو جنسی روپ، ایک تیسری جنس کا روپ جس میں پاروتی و شیو (عورت و مرد) ہیں۔

ہیجڑے سے مراد تیسری صنف یا جنوبی ایشیا میں خواجہ سراؤں کا وہ حصہ ہے جو اپنے آپ کو صنف زنانہ تصور کرتے ہیں اور جسمانی طور پر بظاہر مردانہ، زنانہ یا مخلوط ہوتے ہیں-