ہد ہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ہد ہد (Hoopoe) ایشیا، افریقا اور یورپ میں پایہ جانے والا پرندہ ہے۔ اسکا سفید، کالا اور گلابی مائل بھورہ رنگ اسے دوسرے پرندوں سے ممتاز کرتا ہے۔ اسکے سر پر پروں سے بنی ایک کلغی ہوتی ہے۔

یہ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے اور درخت یا دیوار میں گھر بناتا ہے۔