ہراول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہراول دستہ سے رجوع مکرر)

ہراول، طلیعہ اور مقدمۃ الجیش کسی فوج کے اس دستے کو کہتے ہیں جو بقیہ فوج سے آگے چلتا ہے اور ہر منزل سے پہلے روانہ ہوتا ہے۔ ہراول دستے کی بہت سی ذمہ داریاں ہوتی ہیں مثلاً دشمنوں کو ڈھونڈنا اور اصل فوج کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ صاف کرنا وغیرہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]