ہربنس پورہ
ظاہری ہیئت
| ہربنس پورہ ہربنس پورہ | |
|---|---|
| قصبہ |
ہربنس پورہ (انگریزی: Harbanspura) پاکستان کا ایک آباد مقام ہے۔[1]
اس علاقے کی بنیاد راجہ ہربنس سنگھ نے رکھی تھی، جو 1900ء کو فوت ہوا، اس کی سمادھی بھی یہاں تھی، لاہور ریلوے اسٹیشن سے 9 کلومیٹر دور جنوب مشرقی جانب بر لب نہر ، بھارتی سرحد کے نزدیک آباد ہے، ہربنس پورہ انٹر چینج کا افتتاح یکم مارچ 2009ء کو ہوا تھا، ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن بھی ہے،
محلے
[ترمیم]- فتح گڑھ،
- شالیمار سکیم،
- منظور کالونی،
- سلامت پورہ،
- صحافی کالونی،
- عامر ٹاؤن
متفرقات
[ترمیم]- بابا یقین شاہ دربار
- پولیس اسٹیشن
- لاہور لائسیم (ہربنس پورہ کیمپس)
- ماڈل بازار
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Harbanspura"
|
|