ہرجیت سجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہرجیت سنگھ سجن

ہرجیت سنگھ سجن ایک کینیڈین لیبرل سیاست دان ہیں۔ جن کا تعلق بھارتی پنجاب کے ضلع ہوشیارپور سے ہے۔ ہرجیت سجن اس وقت کینیڈا کے وفاقی وزیرِ دفاع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]