ہرسکھ جگنیشور بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہرسکھ جگنیشور بھٹ : پیدائش 24 اکتوبر 1924ء، ہندی فلموں کے ہدایتکار۔ معروف ہدایت کار وجے بھٹکے بھائی۔ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپنے بھائی وجے بھٹ کی مقبول فلم بیجو باورہ (بھارت بھوشن، مینا کماری) میں کام کیا۔ بطور ہدایت کار ،نو لکھا ہار، تلسی داس، جے شری، چھوٹے بابو، بل یوگی اپمنیو، سمراٹ پرتھوی راج چوہان، ریشمی رومال، پیاسے پنچھی، دیپک، کتے کی کہانی، لمبو ان ہانگ کانگ، ہولی آئی رے، ویر چھترسال اور گائتری ماہیما نامی ہندی فلمیں بنائیں۔[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ہرسکھ جگنیشور بھٹ