مندرجات کا رخ کریں

ہرشالی ملہوترا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہرشالی ملہوترا

معلومات شخصیت
پیدائش (2008-06-03) 3 جون 2008ء (18 سال)
ممبئی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ چائلڈ آرٹسٹ
دور فعالیت 2015-موجودہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہرشالی ملہوترا  بھارتی فلموں اور ڈراموں کی ایک چائلڈ آرٹسٹ اداکارہ ہیں۔ 2015ء کی فلم  بجرنگی بھائی جان میں اپنے کردار ‘‘مُنی’’ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان مرکزی کردار میں تھے۔ [1][2]

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم کردار تبصرہ
2015 بجرنگی بھائی جانشاہدہ میر مُنّی۔

ڈراما سیریل

[ترمیم]
دورانیہ ڈراما سیریل کردار چینل
2013 جودھا اکبرہُما امتیاززی ٹی وی
2014 قبول ہےانجم خانزی ٹی وی
2014 لوٹ آؤ ترشاثانیہلائف اوکے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://businessofcinema.com/videos/all-you-need-to-know-about-the-little-girl-of-salman-khans-bajrangi-bhaijaan/209520
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2015-07-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-21