ہرشدیپ کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہرشدیپ کور
Harshdeep Kaur.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 دسمبر 1986 (35 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی[4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ،  پس پردہ گلوکار[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہرشدیپ کور (انگریزی: Harshdeep Kaur) (ولادت: 16 دسمبر 1986ء) بھارتی گلوکارہ ہیں جن کو بالی وڈ میں ہندی، پنجابی اور صوفی گانوں کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہرشدیپ کور صوفیانہ نغموں کی وجہ سے "صوفی کی سلطانہ" کے نام سے مشہور ہیں۔[7] کور بالی وڈ کی ایک اہم گلوکارہ ہیں۔ ہرشدیپ کور کی عمر سولہ سال تھیں جب انہوں نے بالی وڈ کا پہلا گانا "سجنا میں ہاری" جاری کیا۔

ہرشدیپ کور نے ہندی، پنجابی، ملیالم، تمل اور اردو سمیت متعدد بھارتی زبانوں میں فلمی موسیقی کے نغمے ریکارڈ کیے اور خود کو بھارتی سنیما کی ایک معروف پس پردہ گلوکارہ کے طور پر قائم کیا۔ انہوں نے نے ممتاز موسیقی ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔[8]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ہرشدیپ کور کی پیدائش 16 دسمبر 1986ء کو دہلی میں سویندر سنگھ کے ہاں ہوئی تھی۔[9][10] وہ ایک موسیقی پس منظر سے ہیں ۔ہرشدیپ کور کے والد، سویندر سنگھ، موسیقی کے آلات کی ایک فیکٹری کے مالک ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ہرشدیپ کور نے 20 مارچ 2015ء کو ممبئی میں سکھ روایتی تقریب کے مطابق اپنے بچپن کے دوست منکیت سنگھ سے شادی کی تھی۔[11] ان کا پہلا بچہ، ایک لڑکا ہے جو 2 مارچ 2021 ء کو پیدا ہوا۔[12][13]

ایوارڈ اور نامزدگی[ترمیم]

ہرشدیپ کور نے آئیفا ایوارڈ جیتا
سال[ا] ایوارڈز درجہ فلم / البم گانا نتیجہ حوالہ
2011ء بگ اسٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ راک سٹار کتیا کروں نامزد [14]
2012ء فلم فیئر اعزاز فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [15]
گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [16]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [17]
مرچی میوزک ایوارڈ سال کی خواتین آواز نامزد [18]
پروڈیوسر گلڈ فلم ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد [19]
2013ء انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ بہترین گلوکارہ بنی عاشق دا کلمہ بنی عاشق دا کلمہ فاتح [20]
2014ء گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ بہترین بھجن البم میں اونکر دستیاب نہیں فاتح [21]
2015ء مرچی میوزک ایوارڈز، پنجاب سال کی خواتین آواز پنجاب 1984 رب میری عمر" (لوری) نامزد [22]
پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ فاتح [23]
2016ء لکس اسٹائل ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ بن روئی بلے بلے نامزد [24]
2018ء زی سین ایوارڈ سال کا بہترین گانا[ب] رئیس ظالما نامزد [25]
اسکرین ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ رازی دلبارو فاتح [26]
2019ء انٹرٹینمنٹ کا باپ ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ فاتح [27]
فلم فیئر اعزاز فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ [پ] نامزد [28]
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ [پ] فاتح [29]
مرچی میوزک ایوارڈ سال کی خواتین آواز نامزد [30]
سال کا بہترین گانا نامزد
ریل مووی ایوارڈ، سی این این نیوز 18 بہترین پس پردہ گلوکارہ فاتح [31]
زی سین ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ [پ] فاتح [32]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.bollywoodlife.com/celeb/harshdeep-kaur/
  2. ^ ا ب http://www.tribuneindia.com/2011/20111216/ttlife1.htm
  3. بنام: Harshdeep Kaur — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/106854
  4. http://www.mtv.com/artists/harshdeep-kaur/
  5. http://www.mtv.com/artists/harshdeep-kaur/biography/
  6. http://archives.deccanchronicle.com/131001/entertainment-tvmusic/article/sufi-maestro
  7. "Harshdeep Kaur on timesofindia". The Times of India. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2017. 
  8. "Economictimes Harshdeep Kaur". The Economic Times. اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2017. 
  9. "Happy birthday Harshdeep Kaur: The young singer who adds a Sufi twist to Bollywood songs". The Indian Express. 16 December 2017. اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2019. 
  10. World، Republic. "Harshdeep Kaur: Everything you need to know about the Sufi singer". Republic World. اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019. 
  11. "Harshdeep Kaur marries her best friend". دی انڈین ایکسپریس. Indo-Asian News Service. 22 March 2015. اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019. 
  12. Raghuvanshi، Aakanksha (3 March 2021). "Singer Harshdeep Kaur And Husband Mankeet Singh Welcome A Baby Boy". NDTV. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021. 
  13. Service، Tribune News (3 March 2021). "'Our junior 'Singh' has arrived': Singer Harshdeep Kaur, husband welcome baby boy". Tribune. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021. 
  14. "Big Star Entertainment Awards 2011". Big Star Entertainment Awards. 31 December 2011. اسٹار انڈیا. 
  15. "Filmfare Awards 2011 Nominations". Filmfare. 1 February 2012. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  16. "GiMA Music Awards 2012 – Complete Nominations and Winners List". Koimoi. 2 October 2012. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  17. "Nominations for IIFA Awards 2012". Bollywood Hungama. 5 May 2012. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  18. "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2011". 30 January 2013. 30 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  19. Press Trust of India (20 January 2012). "Rockstar leads nominations at the Apsara Awards 2012". NDTV. 10 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  20. "ITA Awards 2013 Winners". Indicine.com. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  21. "GiMA Music Awards 2014 – Complete Winners". Global Indian Music Academy Awards. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  22. "Nominations of Mirchi Music Awards Punjab 2015". Mirchi Music Awards. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  23. "PTC Punjabi Film Awards 2015 Winners & Results". The Times of India. 12 January 2017. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  24. "Nominees and Winners of 15th Lux Style Awards 2016". Lux Style Awards. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  25. "Zee Cine Awards 2018 complete nominees and winners list". Zee Cine Awards. 01 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  26. "Star Screen Awards 2018 complete winners list". Hindustan Times. 17 December 2018. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  27. Fever FM [@] (21 March 2019). "Which song of @HarshdeepKaur – the winner of Singers ka Baap (Female) do you like more? // Dilbaro or Manmarziyan? // #EntertainmentKaBaapAwards" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے. 
  28. "Nominations for the 64th Vimal Elaichi Filmfare Awards 2019". Filmfare. 12 March 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  29. "IIFA 2019 full winners list". India Today. 19 September 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  30. "Nominations for the 11th Mirchi Music Awards". Mirchi Music Awards. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  31. "News18 REEL Movie Awards: Badhaai Ho, Raazi, Tumbbad Dominate Celebration of Quality Cinema". CNN-News18. 27 March 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020. 
  32. "Zee Cine Awards full winners list". India Today. 20 March 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2020.