ہرمندر صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہرمیندر صاحب سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہرمیندر صاحب
ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ
گولڈن ٹیمپل
ہرمیندر صاحب(خدا کا گھر),
مشہور نام گولڈن ٹیمپل[1]
عمومی معلومات
طرز تعمیر سکھ فن تعمیر
قصبہ یا شہر امرتسر
ملک بھارت
جغرافیائی متناسق نظام 31°37′12″N 74°52′37″E / 31.62000°N 74.87694°E / 31.62000; 74.87694متناسقات: 31°37′12″N 74°52′37″E / 31.62000°N 74.87694°E / 31.62000; 74.87694
آغاز تعمیر دسمبر 1585 AD
تکمیل اگست AD 1604

ہرمیندر صاحب (گرمکھی پنجابی:ਹਰਿਮੰਦਰ ਸਾਹਿਬ) یا دربار صاحب[2] کو عام طور پر گولڈن ٹیمپل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[3] بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھ مذہب کی ایک اہم مقدس عبادت گاہ ہے۔

تاریخ[ترمیم]

سکھوں کے گرو رام داس اور امر داس نے ہرمندر صاحب کی بنیاد رکھی۔ گرو ارجن دیو نے 1604ء میں حضرت میاں میر کی امداد سے ہرمندر صاحب کی تعمیر مکمل کی تھی۔[4][5][6][6][7][8]

اٹھارویں صدی میں احمد شاہ ابدالی کی اور سے ہرمندر صاحب پر کیے حملوں کی وجہ سے مندر کو کافی نقصان پہنچایا گیا۔.[9]

1984ء میں بھارتی فوجی آپریشن بلیو سٹار کے نتیجے میں اس کو شدید نقصان پہنچا، اور اس میں موجود سکھ حوالہ جاتی کتب خانہ بھی تباہ ہو گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Sikhism Home Page: Introduction to Sikhism
  2. Harban Singh; Punjabi University (1998)، http://www.advancedcentrepunjabi.org/eos
  3. Golden Temple, Punjabi University, Parm Barkshish Singh, Devinder Kumar Verma https://en.wikipedia.org/wiki/Special:BookSources/9788173805691
  4. Dr. Madanjit Kaur “The Golden Temple: Past and Present" Dept. of Guru Nanak Studies, Guru Nanak Dev University Press, 1983, p. 11
  5. Kavi Santokh Singh : "Gurprataap Sooraj Granth" Ras 2, Ansu 53: ਇਮਿ ਅਰਦਾਸ ਕਰੀ ਬ੍ਰਿਧ ਜਬੈ। ਸ਼੍ਰੀ ਅਰਜਨ ਕਰ ਪੰਕਜ ਤਬੈ ॥੧੩॥ ਗਹੀ ਈਂਟ ਤਹਿਂ ਕਰੀ ਟਿਕਾਵਨ। ਮੰਦਰ ਅਵਿਚਲ ਨੀਵ ਰਖਾਵਨ।, p. 428 in PDF ebook
  6. ^ 6.0 6.1 "Gurdwara Sahib, Tapoban". tapoban.org. 
  7. Teja Singh & Ganda Singh, A Short History of the Sikhs, vol. 1, p. 28.
  8. Max Arthur Macauliffe, The Sikh Religion, vol. 3, p. 10
  9. Volume 2: Evolution of Sikh Confederacies (1708–1769), By Ram Gupta.