ہرویندر سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہرویندر سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش23 دسمبر 1977ء (عمر 45 سال)
امرتسر، پنجاب، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3 16
رنز بنائے 6 6
بیٹنگ اوسط 2.00 1.50
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 6 3*
گیندیں کرائیں 273 686
وکٹ 4 24
بولنگ اوسط 46.25 25.37
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ 2/62 3/44
کیچ/سٹمپ -/- 6/-
ماخذ: Cricinfo، 4 فروری 2006

ہرویندر سنگھ (پیدائش: 23 دسمبر 1977ء، امرتسر ، پنجاب ، بھارت) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے جس نے 1997ء سے 2001ء تک تین ٹیسٹ اور 16 ایک روزہ بین الاقوامی (ODI [1] میچ کھیلے۔ ہرویندر نے ٹورنٹو میں 1997ء کے سہارا کپ کے دوران پاکستان کے خلاف ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔ [2] 2020 ءمیں، وہ ہندوستانی قومی سلیکٹر بن گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Harvinder Singh". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2020. 
  2. "Full Scorecard of India vs Pakistan 1st ODI 1997". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2020.