ہریانوی لوگ
Appearance
کل آبادی | |
---|---|
26 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بھارت (ہریانہ، دہلی) | |
زبانیں | |
ہندی زبان (ہریانوی زبان)، انگریزی زبان اور پنجابی زبان | |
مذہب | |
Predominantly: Minority: سکھ مت، اسلام، اورجین مت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
ہند آریائی لوگ |
ہریانوی لوگ دراصل ہریانہ اور اس کے نواحی علاقوں (مغربی اتر پردیش) کی مشترک ثقافتی و علاقائی روایات کے حامل افراد ہیں۔ صوبہ پنجاب کی 1947 میں مذہبی بنیاد پر تقسیم کے نتیجے میں ہونے والی تاریخی ہجرت کے باعث ہریانوی مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد اب پاکستان میں بھی مقیم ہے۔