ہری بھاؤ باگڑے
ظاہری ہیئت
| ہری بھاؤ باگڑے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مناصب | |||||||
| گورنر راجستھان (34 ) | |||||||
| آغاز منصب 31 جولائی 2024 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1944ء (عمر 81–82 سال) | ||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ہری بھاؤ کسن راؤ باگڑے (پیدائش 17 اگست 1945) ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو اس وقت راجستھان کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کا تعلق ریاست مہاراشٹر سے ہے۔ وہ 2014ء میں مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر تھے اور وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "BJP's Haribhau Bagde unanimously elected Maharashtra's Assembly Speaker"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 12 نومبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-06
