ہری ونش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہری ونش (انگریزی: Harivamsa) (سنسکرت: हरिवंश) سنسکرت ادب کی ایک اہم کتاب ہے جس میں 16,374 اشلوک ہیں۔ اس کو ہری ونش پران بھی کہا جاتا ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]