ہر گوبند کھرانا
ظاہری ہیئت
| ہر گوبند کھرانا | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Har Gobind Khorana)، و(ہندی میں: हर गोबिन्द खोराना)، (بنگالی میں: হর গোবিন্দ খোরানা) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 جنوری 1922ء [1][2][3][4][5][6][7] رائے پور، پاکستان |
| وفات | 9 نومبر 2011ء (89 سال)[8][9][10][11][4][5][6] کونکورڈ [12][13][14] |
| وجہ وفات | مرض |
| طرز وفات | طبعی موت |
| رہائش | بھارت, ریاستہائے متحدہ امریکا, برطانیہ |
| شہریت | |
| مذہب | ہندو مت |
| رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، قومی اکادمی برائے سائنس ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس |
|
| مادر علمی | جامعہ پنجاب یونیورسٹی آف لیورپول جامعہ کیمبرج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
| ڈاکٹری مشیر | ولادمیر پریلوگ |
| پیشہ | ماہر جینیات ، ماہر حیاتیات ، استاد جامعہ |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| شعبۂ عمل | سالماتی حیاتیات |
| ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ، برٹش کولمبیا یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن ، جامعہ کیمبرج |
| اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1987) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1968)[16][17] |
|
| نامزدگیاں | |
| دستخط | |
| درستی - ترمیم | |
ہر گوبند کھراناایک ہندوستانی نژاد امریکی سائنس دان تھے جنھوں نے 1968ء کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ وہ انگریز دور میں موجودہ پاکستانی پنجاب کے علاقے رائے پور میں پیدا ہوئے۔
انھوں نے 1968 کا نوبل انعام برائے فزیالوجی یا میڈیسن مارشل ڈبلیو نیرنبرگ اور رابرٹ ڈبلیو ہولی کے ساتھ اس تحقیق کے لیے شیئر کیا جس نے جوہری تیزابوںبمیں نیوکلیوٹائڈز کی ترتیب کو ظاہر کیا، جو خلیے کے جینیاتی کوڈ کو لے کر جاتے ہیں اور خلیے کی پروٹین کی ترکیب کو کنٹرول کرتے ہیں۔
ہرگوبند کھرانا اور نیرن برگ کو اسی سال کولمبیا یونیورسٹی سے لوئیسا گراس ہاروٹز پرائز سے بھی نوازا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Корана Хар Гобинд
- ↑ http://www.nndb.com/lists/503/000063314/
- ↑ اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 14 نومبر 2011 — H. Gobind Khorana, 89, Nobel-Winning Scientist, Dies — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2021
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Har-Gobind-Khorana — بنام: Har Gobind Khorana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63s2vq6 — بنام: Har Gobind Khorana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/80403203 — بنام: Har Gobind Khorana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/khorana-har-gobind — بنام: Har Gobind Khorana
- ↑ ناشر: میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی — Gobind Khorana, MIT professor emeritus, dies at 89 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2021
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/1017046506 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/1017046506 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: سی این این نیوز 18 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — تاریخ اشاعت: 11 نومبر 2011 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Nobel laureate Har Gobind Khorana dies — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: سان فرانسسکو کرانیکل — تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2011 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — News of the Day From Across the Nation — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.nndb.com/org/290/000161804/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1968 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13032
- ↑
- ↑
| ویکی ذخائر پر ہر گوبند کھرانا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1922ء کی پیدائشیں
- 9 جنوری کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- 9 نومبر کی وفیات
- قومی تمغا برائے سائنس وصول کنندگان
- پدم وبھوشن وصول کنندگان
- نوبل انعام یافتگان برائے فعلیات و طب
- نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا
- اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی ماہرین حیاتیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بھارتی سائنسدان
- بھارتی ماہرین حیاتیات
- بنگالی سائنس دان
- بنگالی نژاد امریکی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- پاکستانی علما
- پاکستانی نوبل انعام یافتہ
- پنجاب (بھارت) کی شخصیات
- پنجابی نژاد امریکی شخصیات
- حیاتی کیمیا دان
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- سائنس اور انجیئنرنگ میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کی شخصیات
- ضلع خانیوال کی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- کولکاتا کے سائنس دان
- کیمبرج یونیورسٹی کے فضلا
- گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے فضلا
- لاہور کے سائنسدان
- ماہر جینیاتیات
- نوبل انعام یافتہ بھارتی شخصیات
- نوبل انعام یافتہ بنگالی
- نوبل انعام یافتہ پنجابی
- لیورپول یونیورسٹی کے فضلا

