ہزار خان بجارانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہزار خان بجارانی
صوبائی اسمبلی سندھ
مدت منصب
31 مئی 2013ءیکم فروری 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
1997ء2013ء
مدت منصب
1990ء1993ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 10 جولا‎ئی 1946  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 2018 (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فریحہ رزاق ہارون  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد میر شبیر علی بجارانی
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میر ہزار خان بجرانی (پیدائش: 10 جولائی 1946ءیکم فروری 2018ء) سیاست دان اور سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔

کراچی پولیس نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ میر ہزار خان نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور اس کے بعد خودکشی کر لی