ہستی مہدوی فر
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہستی مہدوی فر | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 دسمبر 1991ء (34 سال) تہران |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
![]() |
IMDB پر صفحہ، IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ہستی مہدوی فر (پیدائش 21 دسمبر 1991ء) ایک ایرانی اداکارہ ہے۔
اداکاری
[ترمیم]مهدویفر اب تک ٹی وی سیریل جراحت، مادرانہ اور سوت پایان، چهارشنبہ، پنجاہ کیلو آلبالو اور کمدی انسانی جیسی فلموں میں اداکاری کر چکی ہے۔اور ہر ایک میں اس کا کردار منفرد اور جداگانہ رہا۔وہ «سوت پایان» کی چلبلی سی ہو یا «زبان مادری» کی خاموش لڑکی اور یا پھر «مادرانه» کی لت زدہ ہائی اسکول کی طالبہ، اس نے ہر کردار بخوبی نبھایا۔