ہسٹری (امریکی ٹی وی نیٹ ورک)
ظاہری ہیئت
| ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
|---|---|
| صدر دفتر | نیو یارک شہر، نیو یارک، United States |
| ملکیت | |
| مالک | A+E Networks |
ہسٹری (انگریزی: History) (سابقہ: دی ہسٹری چینل) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ٹی وی چینل ہے جو اے & ای نیٹ ورک کی ملکیت میں ہے۔
فروری 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق 96,149,000 (کل آبادی کا 82.6% ) امریکی گھروں میں یہ چینل دیکھا جاتا تھا۔ عالمی سطح پر یہ چینل بھارت، کینیڈا، یورپ، آسٹریلیا، مشرق وسطی، افریقا اور لاطینی امریکا میں نشر ہوتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Robert Seidman (22 فروری 2015)۔ "List of how many homes each cable network is in as of فروری 2015"۔ TV by the Numbers۔ Zap2it۔ 2023-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-14
زمرہ جات:
- Pages using infobox television channel with unknown parameters
- 1995ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورکس
- پی باڈی اعزاز یافتہ
- جعلی تاریخ
- اے+ای گلوبل میڈیا
- کاذب قدامت پسندی
- ابلاغ عامہ فرنچائزز
- ٹیلی ویژن نیٹ ورک
- ریاستہائے متحدہ میں ٹیلی ویژن سٹیشن
- جرمن زبان کے ٹیلی ویژن اسٹیشن
- جرمنی میں ٹیلی ویژن سٹیشن
- ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن
- ٹیلی ویژن اسٹیشن
- سانچہ جات خانہ معلومات
- والٹ ڈزنی کمپنی کی ماتحت کمپنیاں
- این بی سی یونیورسل