ہسپانوی زبان کے شعرا کی فہرست
Appearance
یہ ہسپانوی زبان میں شاعری کرنے والے قابل ذکر شعرا کی فہرست ہے۔

ارجنٹینا
[ترمیم]- جارج لوئی بورگیس (1899–1986)
چلی
[ترمیم]- گبریلا مسٹرال – (1889–1957) نوبل انعام برائے ادب 1945ء میں
- پیبلو نیرودا – (1904–1973) نوبل انعام برائے ادب 1971ء میں
کولمبیا
[ترمیم]- گیبریئل گارسیا مارکیز (1927–2014) – نوبل انعام برائے ادب 1982ء میں
میکسیکو
[ترمیم]- اوکٹاویو پاز (1914–1998) – نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست (1990)
ہسپانیہ
[ترمیم]- ویسنٹیالیکزینڈری (1898–1984) – نوبل انعام برائے ادب 1977
- جون ریمن جیمنیز (1881–1958) – نوبل انعام برائے ادب 1956