ہسپانیہ میں سابقہ مساجد کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قرطبہ کی جامع مسجد جس کا موجودہ نام قرطبہ کی مسجد-کیتھیڈرل ہے۔

یہ قرون وسطی میں جزیرہ نما آئبیریا میں اسلامی ریاست اندلس کے دور میں بننے والی مساجد اور اسلامی عمارتوں کی ایک فہرست ہے تاہم یہ مکمل فہرست نہیں۔ موجودہ ہسپانیہ میں فعال مساجد کے لیے دیکھیے ہسپانیہ میں مساجد کی فہرست

سابقہ مساجد کی فہرست میں تمام مساجد اور وہ اسلامی عمارتیں یا شامل ہیں جہاں اسلامی ریاست اندلس کے دور میں نماز ہوتی تھی لیکن اب یہ سلسلہ موقوف ہے۔

ان مسلم مذہبی عمارتوں کی تاریخ اندلس کے دور میں 711ء سے شروع ہو کر 1492ء تک ہے جس میں متعدد مسلمانان اندلس مملکتوں نے جزیرہ نما آئبیریا پر حکمرانی کی۔

ان میں سے زیادہ تر سابقہ مساجد اور مذہبی عمارتوں کو یا تو گرجا گھروں میں تبدیل کر دیا گیا تھا یا جزیرہ کے مسیحیوں کے دوبارہ فتح کے بعد انھیں مسمار کر دیا گیا تھا (استرداد[1]

اندلس میں مساجد کی فہرست (اصل عمارتوں اور آثار کے ساتھ)[ترمیم]

موجودہ نام اصل نام تصویر شہر صوبہ/ریاست تاریخ افتتاح تاریخ اختتام وضاحت حوالہ۔
قرطبہ کی مسجد-کیتھیڈرل قرطبہ کی جامع مسجد، جامع مسجد قرطبہ اندلوسیا ابتدائی آٹھویں صدی 1236 فتح اندلس کے بعد (710~)، قرطبہ کے سابقہ اہم ویزگوتھک چرچ کا مقام سات عشروں تک مسلمانوں اور مسیحیوں کے مابین تقسیم اور مشترک تھا۔ بعد میں عبد الرحمٰن الداخل نے مسیحی حصہ خریدا اور 785ء میں عظیم مسجد تعمیر کی۔ [2] نویں اور دسویں صدی میں اس میں کئی بار توسیع ہوئی، اس کی حتمی توسیع دسویں صدی میں محمد بن ابی عامر المنصور کے دور میں ہوئی۔ مسیحیوں کے 1236ء میں قرطبہ پر قبضہ کرنے کے بعد، تاج قشتالہ کے شاہ فرڈینینڈ سوم نے مسجد کو گرجا میں تبدیل کیا۔ بعد میں ، پرانی مسجد کے مرکز میں ایک گرجا گھر بنایا گیا تھا، جو مسجد-گرجاگھر کی موجودہ تشکیل ہے۔ یہ نویں صدی کے آس پاس یہ مسجد الحرام، مکہ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی مسجد تھی، تاہم سلطان احمد مسجد، استنبول 1588ء میں تعمیر ہونے بعد اس کی یہ حیثیت ختم ہو گئی۔ اس کا کل رقبہ 23,400 مربع میٹر (2.34 ha) اور اس میں 32،000 سے 40،000 نمازیوں کی گنجائش موجود ہے۔ موجودہ مسجد کے ڈھانچہ کی تاریخ 784ء سے 987ء تک ہے۔[1] [1][3]
مسجد نور مسیح مسجد باب المردوم طلیطلہ کاستیا-لا مانچا 999 1186 گرجا گھر میں تبدیل ہو گیا۔ مسلمانان اندلس دور کی بہترین محفوظ مساجد میں سے ایک ہے۔[1] [1][3]
گیرالڈا اشبیلیہ کی جامع مسجد اشبیلیہ اندلوسیا 1248 صرف مینار باقی ہے۔ مساجد جس کا سائز کا تقابل جامع مسجد قرطبہ سے کیا جا سکتا تھا 1365ء میں زلزلے سے تباہ ہو گئی۔ مینار چرچ کے بیل ٹاور کے طور پر استعمال ہوتا ہے جسے سولہویں صدی میں مزید اونچا کیا گیا تھا۔ [1]
مسجد الموناستر لا ریال الموناستر لا ریال اندلوسیا دسویں صدی پانچویں صدی میں مغربی گوتھ کے باسلیقی مقام پر تعمیر ہوئی، استرداد کے بعد گرجا گھر میں تبدیل ہو گئی، 1931ء سے قومی یادگار۔ [1][3]
مسجد خیریز دے لا فرونتیرا خیریز دے لا فرونتیرا (خیریز) اندلوسیا گیارہویں صدی وسط تیرہویں صدی سابقہ مور قلعے قصر خیریز دے لا فرونتیرا میں واقع ہے۔ خیریز دے لا فرونتیرا شہر میں کی 18 سابقہ ​​مساجد میں سے بچ جانے والی عمارت ہے۔ استرداد کے بعد گرجا گھر میں تبدیل ہو گئی۔ [1][3]
Mosque of las Tornerías Al-Mustimim طلیطلہ کاستیا-لا مانچا 1060[4] غیر معمولی دو منزلہ مسجد۔ ایک مصروف تجارتی محلے میں بنائی گئی تھی۔ 1498–1505 تک چرچ کے طور پر استعمال اور اس کے بعد سے دوسرے استعمال۔ بحالی اور تحفظ حال ہی میں کیا گیا۔ [3][4][5]
Mezquita de Tórtoles طرسونہ آراگون پندرہویں صدی بعد کی صدیوں میں بھی مسجد تقریباً تبدیل نہیں ہوئی۔ موجودہ عمارت 2 مراحل میں تعمیر کی گئی، ایک پندرہویں صدی کے اوائل میں، دوسری پندرہویں صدی کے آخر میں۔ یہ شہر کے قلعے کے پرانے قلعہ بند ٹاور کی باقیات سے منسلک ہے۔ 1526ء میں ایک چرچ میں تبدیل کیا گیا۔ [6]
مدینہ الزہراء کی جامع مسجد Aljama Masjid of Madinat al-Zahra قرطبہ اندلوسیا 940ء 1010ء مدینہ الزہراء میں ایک مسجد، ایک وسیع قلعہ بند مسلمانان اندلس دور میں عبد الرحمٰن الناصر نے محل-شہر تعمیر کیا (912ء–961ء)۔ سنگ مرمر اور مرصع کمپلیکس کو مسلمانوں نے پہلے لوٹا اور تباہ کر دیا، پھر عیسائیوں کی طرف سے خلافت قرطبہختم ہونت پر خانہ جنگی دور میں۔ 2018ء کے بعد سے یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ مقام۔ [7]
San Sebastián de Toledo Al-Dabbagin Masjid طلیطلہ کاستیا-لا مانچا 1085~ 1085ء میں مسیحیوں کے علاقے پر قبضہ کے بعد ایک چرچ میں تبدیل ہو گیا۔ متعدد بار تجدید شدہ لیکن اصل داخلی ڈھانچہ باقی ہے۔ عمارت اب کنسرٹ اور نمائش ہال کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ پندرہویں صدی میں بنایا گیا بیل ٹاور سابق مینار کی خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے۔ تریریاس کے عرب غسل خانوں کا کھنڈر ڈھلان پر نیچے ہے۔[8] مسجد کا ایک مختصر حوالہ ابن بشکوال (1101–83) نے درج کیا جسے فتح ابن ابراہیم سے نقل کیا گیا ہے۔[9] [8][9]
Small Royal mosque inside قصر الجعفریہ سرقسطہ آراگون دسویں صدی عظیم قلعے دار محل کے اندر واقع ہے۔ ایک چھوٹی ہشت ضلعی مسجد، بادشاہ اور اس کے اہل خانہ کے لیے نجی طور پر ڈیزائن کی گئی۔ قرطبہ کی مسجد سے متاثر مسجد کا فن تعمیر۔ الجافریہ 1986 سے یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے۔[10] [10]
Mezquita-Iglesia de El Salvador, Toledo طلیطلہ کاستیا-لا مانچا نوین صدی 1085ء مسجد سابقہ مغربہ گوتھ یا رومی ذیلی ہیکل پر تعمیر ہوئی۔ اب دوبارہ تعمیر شدہ چرچ لیکن کھدائی سے 9 ویں صدی کے ڈھانچے کا انکشاف ہوا اور مسجد کے اجزاء - ہارسشو آرچ آرکیڈ، قدیم پتھر کا مینار ، فرش ، آنگن جس کے ساتھ حوض تھا۔[11][12] [11][12]
Alminar de Árchez, Alminar Mudéjar (Mudejar Minaret of Árchez) Masyid al-Ta`ibin, Mezquita de los Conversos[13] (Mosque of convert) آرچیز اندلوسیا چودہویں صدی صرف 15 میٹر لمبا مینار باقی ہے، مسجد کے مقام پر تعمیر شدہ آرچیز چرچ کے بیلفری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مینار دولت موحدین دور کی یادگار اور نظاری دور کی یادگار ہے۔[14] [14]
San Sebastian Minaret (Alminar De San Sebastian) روندا اندلوسیا 1485ء پلازہ ابو البکہ محلے میں درمیانے درجے کی مسجد کا صرف مینار باقی ہے۔ مینار کو بڑھایا گیا تھا اور اسے بیل ٹاور کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ اس مسجد کو چرچ میں تبدیل کر دیا گیا لیکن 1600 کی دہائی میں غرناطہ میں موروں کی بغاوت کے دوران میں اسے تباہ کر دیا گیا۔ رونڈا 700 سال س ے ایک مسلم شہر تھا۔ اس شہر میں 7 یا 8 مساجد تھیں، آج کوئی باقی نہیں ہے۔[15] [15]
Alminar de San Juan (Minaret of San Juan) قرطبہ اندلوسیا 930ء پہلے ہسپانوی اموی خلیفہ عبد الرحمٰن ثاکث کے دور میں تعمیر مسجد کا صرف مینار اور باقیات 930 میں تعمیر کی گئیں۔ اب یہ سان خوان چرچ کی گھنٹی ہے۔[16] [16]
Iglesia de Santiago del Arrabal, Toledo طلیطلہ کاستیا-لا مانچا 1223-25ء میں چرچ میں تبدیل ہوا۔ خلافت دور کا مینار باقی ہے۔ چرچ ایک مدجن طرز کا شاہکار ، 1245–47 میں ایک مسجد مغربی گوتھ عمارت کے پہلے ڈھانچے پر بنائی گئی تھی۔[17] [17]
Church of Nuestra Señora de la Encarnación (Benaque, Macharaviaya) ماچاراویایا اندلوسیا اصل مینار اور ٹھوس بلاک عمارت والی اینٹ اور معمار کی تعمیر والی کچھ محفوظ مساجد میں سے ایک۔ داخلہ واحد مستطیل نماز ہال اب ایک چرچ نیو ہے۔ 2003 میں مکہ کی سمت کی دیوار کی کھدائی سے مسجد کی اصل تعمیر اور انیسویں صدی کا کام دکھائی دیا تھا۔ استرداد دور دستاویز کا کہنا ہے کہ "۔۔۔While it was the visitation and reformation of the houses in the alcayua (or alamiya) in Benaque, the inhabitants used mosque as a parish church, where they had images and heard Mass.۔۔" ۔[18][19] [18]

اندلس میں سابقہ مساجد کی فہرست (اصل عمارتیں تباہ ہو گئیں)[ترمیم]

موجودہ نام اصل نام تصویر شہر تاریخ افتتاح تاریخ اختتام وضاحت حوالہ۔
Cathedral of the Savior of Zaragoza Aljama de Saraqusta, Mezquita Mayor de Zaragoz (Great Mosque of Zaragoza) سرقسطہ 714-716 1119 One of the largest & oldest mosques in Al-Andalus. Enlarged later to 54 × 86 meters. Looked like Cordoba great mosque. First built by Hanas ben Abdallah as San’ani, a disciple of prophet محمد بن عبد اللہ according to al-Humauydí۔ Converted to Cathedral despite another Cathedral very near used by Christians during Moorish rule. Minaret lasted till 17th century. Restoration in 1999, revealed mosque size, entrance location etc.[20][21] [20][21]
Iglesia de San Nicolás, Madrid Aljama mosque of Mayrit میدرد Current oldest church in Madrid dating back to 1202. Built over a mosque of Muslim Mayrit. Few archaeologist believe 12th century bell tower was an old minaret. Tower in Moorish Arabic مدجن۔ Muslims lost Madrid in 1085.[22][23][24] [22][23]

[24]

غرناطہ کیتھیڈرل Nasrid Great Mosque of Granada غرناطہ امارت غرناطہ، last Muslim kingdom in the Iberian Peninsula fell in 1492. غرناطہ کیتھیڈرل began in 1505 on the site of the city's main mosque.[25] غرناطہ کا شاہی چیپل is built over the former terrace of the Great Mosque. [25]
Basílica de Santa María de la Asunción آرکوس دے لا فرونتیرا Church was built in 15th-16th century on the remains of a Moorish mosque. Site dates back to 8th-9th century.[26] [26]
Baza Cathedral بازا Cathedral was built on the site of an old mosque in 16th century.[27] Baza was under Moorish rule from 713 to 1489 AD with a population of 50,000.[28] [27]
گوادیکس کیتھیڈرل Al-Hama mosque[29] گوادکس Principle mosque of گوادکس when Muslims ruled it from 711 to 1489. Mosque built over a مملکت مغربی گوتھ temple. Cathedral began construction over mosque in 1710.[30] [29]
Santa Catalina, Valencia ویلنسیا 13th century Converted into church shorty after reconquista in 13th century. Church was rebuilt several times since.[31] [31]
بالنسیا کیتھیڈرل ویلنسیا Originally a Roman temple، it was turned into a مملکت مغربی گوتھ cathedral. Then into a mosque under مسلمانان اندلس۔ Reconverted to a cathedral in 1238 after استرداد and rebuilt later.[32][33] [33]
Iglesia de San Román, Toledo، (Museum of the Councils of Toledo) طلیطلہ 13th century مدجن style rebuilt Church. But traces remain to a Caliphate mosque, primitive Visigoth Church pillars and possible prior Roman building. Groups of three, toral arches like in a caliphate mosque prayer hall and two parts in Mudejar bell tower indicate old Islamic minaret base.[34][35] [34][35]
Old Cathedral of Lleida لاریدا 882 1149 In 882 on this hill, Moors reordered defenses of Visigoth structure and built castle Zuda with the mosque. After استرداد، both converted and later rebuilt to Cathedral.[36] 2 fornículas rescued from old city mosque place on a cathedral door. [36]
Church of Our Lady of the Assumption (Alfacar) Mimbar de Alfacar الفاکار 1500 Arab mosque consecrated after revolt in 1500 and a primitive church built on its foundations. Current church built in مدجن style in 1557 after demolishing old church. End of Muslim era town consisted of 980 people and 245 houses.[37][38] [37][38]
Church of Santa Maria de Tarifa طریفہ Church was built end of 13th century over mosque remains. Four columns and part of the coffered ceiling of the mosque are still preserved.[39]
Iglesia de San Mateo (Tarifa) طریفہ Old mosque within premises of town's قصر (ہسپانیہ) fortification. Current church built in 1506 on remains of old mosque.[40]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "5 Most Impressive Historic Mosques in Spain"۔ historylists.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  2. L. M. (فروری 27, 2014)، La basílica de San Vicente Mártir, la primacía de lo cristiano، ABC، 29 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2020 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ "Magnificent Mosques of Spain"۔ halaltrip.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  4. ^ ا ب "Las Tornerías"۔ archnet.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  5. "Fusion of Roman, Visigoth and Muslim culture"۔ turismocastillalamancha.es۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  6. "Mosque of Tórtoles (Tarazona, ZARAGOZA)"۔ patrimonioculturaldearagon.es۔ 28 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  7. "Cordoba City – Madinat al-Zahra"۔ andalucia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  8. ^ ا ب "Church (old mosque) of San Sebastián de Toledo"۔ arteguias.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  9. ^ ا ب The existence of the Al-Dabbagin mosque is attested by a short reference by Ibn Baskuwal (1101–83) reported by Fath ibn Ibrahim. see: ''Actas de las i jornadas de Cultura Islámica, Toledo''، Instituto Occidental de Cultura Islámica (ed.) 1987, p. 158
  10. ^ ا ب "Aljafería Palace (Islamic part) in Discover Islamic Art"۔ discoverislamicart.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  11. ^ ا ب "Iglesia de El Salvador de Toledo"۔ turismocastillalamancha.es۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  12. ^ ا ب "Church of the Savior"۔ toledomonumental.com۔ 25 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  13. [[[:en:File:San Juan de los Reyes (Granada)۔ Alminar]]۔jpg "San Juan de los Reyes (Granada) Alminar"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ wikipedia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  14. ^ ا ب "Mudejar Minaret"۔ malaga.es۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2018 
  15. ^ ا ب "San Sebastian Minaret"۔ rondatoday.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  16. ^ ا ب "Minaret of San Juan"۔ archnet.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  17. ^ ا ب "Church of Santiago del Arrabal"۔ discoverislamicart.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  18. ^ ا ب "Parish Church of Nuestra Señora de la Encarnación Benaque"۔ andaluciarustica.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  19. "Church of Our Lady of the Incarnation. Mural paintings, minaret and cemetery. - Benaque (Macharaviaya)"۔ viajerosencortomalaga.com۔ 16 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  20. ^ ا ب "La Seo De Zaragoza: De Mezquita A Catedral"۔ historiaragon.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  21. ^ ا ب "La Seo de Zaragoza and the aljama mosque of Saraqusta"۔ Tzagr alAndalús. Andalusian Aragon۔ 09 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  22. ^ ا ب "Iglesia de San Nicolás de los Servitas"۔ gomadrid.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  23. ^ ا ب "Church of San Nicolás de Bari de los Servitas"۔ esmadrid.com۔ 12 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  24. ^ ا ب "La Iglesia de San Nicolas — The Oldest Church in Madrid"۔ letstalkmadrid.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  25. ^ ا ب "Cathedral of Grenada"۔ alhambra.info۔ 7 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  26. ^ ا ب "Basílica Menor de Santa María de la Asunción"۔ andalucia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  27. ^ ا ب "The Baza Cathedral"۔ cuevastianabaza.com۔ 29 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  28. "Baza"۔ theodora.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2018 
  29. ^ ا ب "Guadix Cathedral"۔ spain.info۔ 12 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  30. "Diocese of Guadix"۔ newadvent.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  31. ^ ا ب "The Micalet and the Santa Catalina"۔ valencia.for91days.com۔ 18 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  32. "Historical facts at the Valencia Cathedral"۔ catedraldevalencia.es۔ 27 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  33. ^ ا ب "Cathedral in Valencia – A Visitor's Guide."۔ valencia-tourist-guide.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  34. ^ ا ب "Museum of Councils and Visigoto Culture – Church of San Roman"۔ toledoguiaturisticaycultural.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2018 
  35. ^ ا ب "Church of San Román, Toledo"۔ arteguias.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2018 
  36. ^ ا ب "Asociación Amics de la Seu Vella de Lleida"۔ amicsseuvellalleida.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  37. ^ ا ب "Alfacar Granada"۔ verpueblos.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  38. ^ ا ب "Church of Our Lady of the Assumption (Alfacar)"۔ granadapedia.wikanda.es۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  39. "Tarifa, Cadiz"۔ arteguias.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  40. "Church of San Mateo de Tarifa"۔ escapadarural.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018