ہشام الکروج
Appearance
ہشام الکروج | |
---|---|
(عربی میں: هشام الكروج) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1974ء (51 سال)[1][2][3] برکان |
شہریت | ![]() |
قد | 181 سنٹی میٹر |
وزن | 58 کلو گرام |
رکن | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | طویل دوڑ کا کھلاڑی ، مڈل ڈسٹنٹ رنرر ، ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
مادری زبان | عربی ، المغربی عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
ہشام الکروج (انگریزی: Hicham El Guerrouj) (عربی: هشام الݣروج; بربر: ⵀⵉⵛⴰⵎ ⴻⵍ ⴳⴻⵔⵔⵓⵊ; پیدائش 14 ستمبر 1974) ایک ریٹائرڈ المغربی درمیانی فاصلے کا رنر ہے۔ ہشام الکروج 1500 میٹر اور میل ایونٹس کا موجودہ عالمی ریکارڈ ہولڈر ہے، [4] اور 2000 میٹر میں سابق عالمی ریکارڈ ہولڈر ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hicham-El-Guerrouj — بنام: Hicham El Guerrouj — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/guerrouj-hicham-el — بنام: Hicham El Guerrouj
- ↑ World Athletics athlete ID: https://worldathletics.org/athletes/-/9824 — بنام: Hicham El Guerrouj
- ↑ "Hicham EL GUERROUJ | Profile | World Athletics"۔ worldathletics.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-13
زمرہ جات:
- 1974ء کی پیدائشیں
- 14 ستمبر کی پیدائشیں
- مضامین جن میں امازیغی زبان کا متن شامل ہے
- 2000ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 2004ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- ایتھلیٹکس (ٹریک اور فیلڈ) میں اولمپک چاندی کے تمغا یافتگان
- ایتھلیٹکس (ٹریک اور فیلڈ) میں اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- برکان کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی المغربی شخصیات
- مراکش کے اولمپک ایتھلیٹ
- المغرب کے اولمپک چاندی تمغا یافتگان
- المغرب کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اراکین
- اولمپک تمغا یافتگان
- 1996ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- المغربی شخصیات
- اولمپک مسابق برائے المغرب
- 1996ء گرمائی اولمپکس کے مسابق
- 2000ء گرمائی اولمپکس کے مسابق
- 2004ء گرمائی اولمپکس کے مسابق