ہفت روزہ صدائے پوٹھوہار
Appearance
ہفت روزہ صدائے پوٹھوہار اخبار جو تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی سے شائع ہو تا ہے۔ یہ ABC مصدقہ اخبار ہے۔ یہ اخبار علاقائی، قومی، بین الاقوامی، معاشیات، کاروبار، تفریح اور کھیلوں کی خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہفت روزہ صدائے پوٹھوہار کے چیف ایڈیٹر ملک طارق محمود ہیں۔