ہفت روزہ لوح و قلم انٹرنیشنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لوح وقلم انٹرنیشنل پاکستان کا پہلا مکمل تعلیمی اخبار ہے جو درسگاہوں کے شہر ایبٹ آباد سے شائع ہو کر ملک بھر کے سکولوں ،کالجوں ،دینی مدارس، یونیورسٹیوں، تعلیم پر کام کرنے والی سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، محکمہ تعلیم کے دفاتر اور بورڈ آفسز تک باقاعدگی سے پہنچتا ہے، لوح و قلم انٹرنیشنل کا ہیڈ آفس ایبٹ آباد پاکستان میں ہے جب کہ اس کے ذیلی دفاتر ملک بھر کے بڑے شہروں میں موجود ہیں