ہفت روزہ ہوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالا سمیت پاکستان کے بیشتر شہروں میں پڑھا جانیوالا اخبار اور میگزین ہفت روزہ ہوا اپنے منفرد سٹائل کے باعث لوگوں میں کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس کے چیف ایڈیٹر میاں اشعر غزال شاکر اور ایڈیٹر سینئیر صحافی رانا ذو الفقار ہیں۔ ہفت روزہ ہوا کی ٹیم میں پیشہ ور صحافی شامل ہیں جو اس کو ترقی کی طرف لے کر جا رہے ہیں ۔