ہلال ابن علی
ظاہری ہیئت
| ہلال ابن علی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 اکتوبر 635ء مدینہ منورہ |
| وفات | 19 مئی 684ء (49 سال) آران و بیدگل |
| والد | علی بن ابی طالب |
| والدہ | امامہ بنت زینب |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
ہلال ابن علی یا محمد الاوسط ابن علی (پیدائش: 18 اکتوبر 635ء — وفات: 19 مئی 684ء) علی بن ابی طالب اور امامہ بنت ابی العاص کے فرزند اور پیغمبرِ اسلام کی بڑی صاحبزادی زینب بنتِ محمد کے نواسے تھے۔
سوانح
[ترمیم]وفات
[ترمیم]آپ کا مزار ایران کے صوبہ اصفہان میں ہے۔
