ہلال گروپ
Jump to navigation
Jump to search
غازی گروپ کا نام استعمال کرنے والا یہ گروپ لال مسجد کے انتقام کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ اس کے سر براہ کا نام نیاز رحیم عرف ہلاک بتایا جاتا ہے جو جامعہ فریدیہ کا طالب علم رہ چکا ہے۔ اسلام آباد و قریب و جوار کے مدارس کے لڑکوں کی بڑی تعداد اس گروپ کی رکن بتائی جاتی ہے۔ آج کل یہ گروپ اورکزئی ایجنسی میں سرگرم ہے۔