ہل پارک جنرل ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کی مشہور شاہراہ شہید ملت روڈپر ہل پارک کے نزدیک واقع ہے۔