ہمالیائی بھورا ریچھ
Appearance
ہمالیائی بھورا ریچھ | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | ذیلی نوع [1][2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
طبقہ: | گوشت خور جانور |
خاندان: | Ursidae |
جنس: | Ursus |
نوع: | U. arctos |
ذیلی نوع: | U. a. isabellinus |
سائنسی نام | |
Ursus arctos isabellinus[1][2][3] Thomas Horsfield ، 1826 | |
Trinomial name | |
Ursus arctos isabellinus Horsfield, 1826 |
|
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
ہمالیائی بھورا ریچھ سرخ ریچھ کی ایک قسم ہے جو ہمالیہ اور تبت کے بلند میدانوں میں پایا جا تا ہے۔ یہ جانور پاکستان کے شمالی علاقے کے ایک نیشنل پارک دیوسائی میں بھی ملتا ہے جہاں اس کی بقا کے لیے خصوصی کوششیں کی جا رہی ہیں ایک اندازے کے مطابق اس پارک میں 40 کے قریب سرخ ریچھ موجود ہیں۔
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 28 اکتوبر 2003 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000980 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ↑ "معرف Ursus arctos isabellinus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2024ء