ہمایوں احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہمایوں احمد
ہمایوں احمد 2012 میں
مقامی نامহুমায়ূন আহমেদ
پیدائش13 نومبر 1948(1948-11-13)
کتبپور، کیندوا، نیترکونا، مشرقی پاکستان، پاکستان[1]
وفات19 جولائی 2012(2012-70-19) (عمر  63 سال)[2]
نیو یارک، امدیکہ
آخری آرام گاہنہاش پلی، غازی پور[3]
پیشہمنصف، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، نغمہ نگار، فلم ساز
قومیتبنگلہ دیشی
اہم اعزازاتبنگلہ اکادمی ادبی اوارڈ
ایکوشے پدک
سالہائے فعالیت1972–2012
شریک حیات
اولاد
  • نووا
  • شیلا
  • بپاشا
  • نہاش
  • نشاد
  • ننت
رشتہ دار

دستخط

ہمایوں احمد ((بنگالی: হুমায়ূন আহমেদ)‏؛ 13 نومبر 1948 – 19 جولائی 2012) ایک بنگلہ دیشی منصف، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، نغمہ نگارر اور فلم ساز تھے۔ وہ بیسوی صدی کے مشہور و مقبول ادیبوں میں سے ایک ہیں۔ ان کو بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد کا بہترین منصف مانا جاتا ہے۔ وہ جدید بنگالی سائنس فکشن کے سرخیل بھی تھے۔ ان کی کتابوں کے تعداد تین سو سے زیادہ ہیں۔ ان کی کئی کتابیں دنیا کیں مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The storytelling magician"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2012-07-28۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017 
  2. "Humayun Ahmed dies"۔ bdnews24.com۔ 19 جولائی 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018 
  3. "Humayun Laid to Rest at Nuhash Polli"۔ Taza Khobor۔ 24 جولائی 2012۔ 31 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2012