مندرجات کا رخ کریں

ہما انور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہماانور
مقامی نامہما انور
پیدائشلاہور، پاکستان
پیشہترجمہ نگاری، ایڈیٹر، مدیرہ
زباناردو
قومیتپاکستان
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
تعلیمایم ایس سی(شماریات)
مادر علمیکنیئرڈ کالج، پنجاب یونیورسٹی
اصنافترجمہ نگاری
نمایاں کامسرخ میرا نام، چالیس چراغ عشق کے
اہم اعزازاتیو بی ایل لٹریری ایکسی لینس ایوارڈ (بہترین ترجمہ، 2015)، اکادمی ادبیاتِ پاکستان (بہترین ترجمہ، 2017)

ہما انور (انگریزی: Huma Anwar) ایک پاکستانی مترجمہ اور مدیرہ ہیں۔ انھوں نے ترکی، برازیلی، کینیڈین، انگریزی اور جاپانی ادب کی کتابوں اور ناولوں کو اردو میں ترجمہ کیا۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

ہما انور لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد کنیئرڈ کالج فار ویمن، لاہور سے جنرل سائنس میں گریجویشن کی اور بعد ازاں جامعہ پنجاب، لاہور سے شماریات (Statistics) میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔

تراجم

[ترمیم]

اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.youtube.com/watch?v=TQDZ6_46yxk/
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2022-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-13
  3. https://www.express.pk/story/258170//
  4. https://urdu.arynews.tv/orhan-pamuk-novel-snow//
  5. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2025-10-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-16
  6. "Surkh Mera Naam - UBL Literary Excellence Award"
  7. https://www.brecorder.com/news/4374533

بیرونی روابط

[ترمیم]