ہما عابدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہما عابدین
(انگریزی میں: Huma Abedin)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Huma Abedin DNC 2016 Pre Hillary Clinton Speech at Democratic National Convention (July 28, 2016).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولا‎ئی 1976 (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالامازو، مشی گن[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات انتھونی وینر (10 جولا‎ئی 2010–29 اگست 2016)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سید زین العابدین  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ صالحہ محمود عابدین  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہما محمود عابدین (پیدائش 28 جولائی 1976 ء) ایک امریکی پاکستانی سیاسی خاتون  ہیں جو  ہیلری کلنٹن  کی  صدر ریاست ہائے متحدہ امریکا  کی مہم کے نائب صدر تھیں۔ اس سے قبل عابدین 2009 سے 2013 تک امریکا کے سیکرٹری اسٹیٹ کلنٹن کی ڈپٹی چیف بھی رہ چکی تھیں۔

2010 میں عابدین نے انتھونی وینئر سے شادی کی جو اس وقت نیو یارک میں امریکی نمائندہ تھا۔ 19 مئی 2017 کو اس نے اپنے شوہر سے طلاق کے لیے دعوی دائر کیا کیونکہ اسی دن اس کا شوہر بچوں کو فحش مواد کی منتقلی کے لیے مجرم ثابت ہوا تھا۔

عابدین  کی اکتوبر 2010کی ایک تصویر

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]