ہمراز (1967 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہمراز
ہدایت کار
اداکار سنیل دت
راج کمار
ویمی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز بی آر چوپڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی روی   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1967  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v139569  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0061744  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہمراز ایک 1967ء کی ہندی فلم ہے جو سسپنس تھرلر صنف کی ہے۔ جسے بی آر چوپڑہ نے پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیا ہے۔ اور اختر الایمان نے لکھا ہے۔ فلم میں سنیل دت، راج کمار، ممتاز، ومی، ساریکا، مدن پوری، افتخار، بلراج ساہنی جیون اور ہیلن نے کام کیا ہے۔ فلم کی موسیقی روی نے ترتیب دی ہے۔ جب کہ گانے کے بول ساحر لدھیانوی نے لکھے ہیں۔ یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس فلم نے ہندی میں بہترین فیچر فلم کا نیشنل فلم ایوارڈ جیتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]