ہمرکز خردبینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہم رکز خردبینی (کونفوکل مائکرواسکوپی / confocal microscopy) ، خردبینی کی ایک ایسی جدید شکل ہے جو کہ عام خردبین سے دیکھنے کے برعکس ایک ایسا عکس یا تصویر فراھم کرتی ہے کہ جو اپنی تصمیم (resolution) اور معاکسہ (contrast) میں اعٰلی ہونے کے ساتھ ساتھ دیکھی جانے والی شۓ سے آنے والی خارج از تمرکز (out-of-focus) شعاعوں کے خلل سے بھی آزاد ہوتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]