ہمفرے سرفراز پیٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہمفرے سرفراز پیٹرز
معلومات شخصیت

ہمفرے سرفراز پیٹر ایک انگلیکانی بشپ (اسقف) ہیں۔ 2011ء سے پشاور ڈایوسیسکلیسیائے پاکستان کے بشپ ہیں[1] اور 20 مئی 2017ء سے کلیسیائے پاکستان کے ماڈریٹر بشپ ہیں [2]۔ یہ پشاور ڈایوسیس میں رفاعی اور ترقیاقی تنظیم کے سیکریٹری کی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ یہ انگلیکانی ریلائمنٹ کے حامی ہیں۔ انھوں نے 6 تا 10 جنوری 2014ء میں مغربی امریکا کی انگلیکانیکلیسیا میں کالج آف بشپس میں شرکت کی۔[3]۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Peshawar Diocese - Church of Pakistan"۔ 24 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  2. "Church Of Pakistan – Church of Pakistan project"۔ 16 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  3. Anglican Church in North America