ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب
Appearance
ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب Hamilton Alexander Rosskeen Gibb | |
---|---|
سر ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جنوری 1895 اسکندریہ |
وفات | 22 اکتوبر 1971 | (عمر 76 سال)
شہریت | ![]() |
رکن | برٹش اکیڈمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، عرب اکیڈمی دمش |
زوجہ | Helen Jessie Stark (شادی. 1922) |
والد | الیگزینڈر کرفورڈ گب |
والدہ | جین این گارڈنر |
عملی زندگی | |
تعليم | ایم اے (عربی) |
مادر علمی | اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
پیشہ | مؤرخ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب ( Hamilton Alexander Rosskeen Gibb) پیدائش2 جنوری 1895، وفات 22 اکتوبر 1971، کا تعلق اسکاٹ لینڈ تھا۔ وہ ایک مستشرق تھے۔ انھیں مختصراً ایچ۔ اے۔ آر۔ گب بھی کہا جاتا ہے۔ انھوں نے اسلام کے حوالے سے کافی کام کیا۔ ابن خلدون کی کتاب مقدمہ ابن خلدون کے حوالے سے بھی انھوں نے کافی کام کیا۔
کتابیات
[ترمیم]- عربی ادب، ایک تعارف (1926ء) میں اور 1963ء میں بھی، کلاریندوں پریس نے اور 1974ء میں اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے۔
- ابن بطوطہ 1304ء - 1377ء (1929ء) (عربی: كتاب رحلة ابن بطوطة، المسماة، تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأسفار، انگریزی: Tuhfat al-'anzar fi ghara'ib al-'amsar)، کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔
- سفر نامہ ایشیا و افریقہ، 1325–1354 (1929ء) ترجمہ و حواشی کے ساتھ منتخبات (مترجم و محشی=آر ایم مکبریدے) ISBN 81-206-0809-7
- نوٹس بائے ایچ آر گب (1939ء)
- اسلام میں جدید رجحانات (1947ء)
- اسلام: ایک تاریخی جائزہ(1949ء) ، دوسری اشاعت 1990ء میں retitled Islam: An Historical Survey کے نام سے ہوئی۔
- اسلامی معاشرہ اور مغرب، ہیرالڈ بوون کے ساتھ (جلد۔ 1 1950ء، جلد۔ 2 1957ء)
- مختصر اسلامی دائرۃ المعارف (1953ء) ، ترتیب، جے۔ ایچ۔ کرامیرس۔
- اسلامی دائرۃ المعارف (1954ء) ، گب اور کئی مستشرقین نے بین الاقوامی یونین اکیڈمیز کی سرپرستی کے تحت، لیڈن
- اسلامی سوانحی ادب (1962ء) ، مشرق وسطی کے مورخین میں۔ برنارڈ لیوی اور پی ایم ہالٹ نے ترتیب دی۔
- اسلامی تہذیب کا مطالعہ (1982ء) ، پرنسٹن یونیورسٹی پریس۔
بیرونی روابط
[ترمیم]بیرونی تصویر | |
---|---|
![]() |
- ہاورڈ یونیورسٹی: گب اسلامک سیمنار لائبریری
- ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب کاغذات، ہاورڈ یونیورسٹی کے ذخیرہ سے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12502098b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9358179
زمرہ جات:
- 1895ء کی پیدائشیں
- 2 جنوری کی پیدائشیں
- نائٹس بیچلر
- سانچہ جات برائے بیرونی روابط
- 1971ء کی وفیات
- اسکاٹی ماہرین عربیات
- اسکاٹی مستشرقین
- اسکندریہ کی شخصیات
- اسلام کے مؤرخین
- بیسویں صدی کے برطانوی مؤرخین
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- فضلا جامعہ ایڈنبرگ
- ہارورڈ یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- وسطی ایشیا کے مؤرخین
- عربی انگریزی مترجمین
- ماہر عربیات
- عربی ادب
- سکاٹ لینڈ کی شخصیات