ہموی
ظاہری ہیئت
ہموی (HMMWV / Humvee) امریکا اور چند دیگر افواج کے زیر استعمال جدید ترین فوجی گاڑی ہے۔ اس کی 17 اقسام ہیں اور یہ جنگ کے دوران بے شمار کاموں کے استعمال ہوتی ہے۔
HMMWV ہموی لفظ High Mobility Multipurpose Wheeled Vehicle کا محفف ہے۔ یہ گاڑی عراق کی جنگ میں بہت زیادہ استعمال ہوئی ہے۔
| ویکی ذخائر پر ہموی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |