ہمکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Collaboration

ہمکاری / اشتراک

ساتھ مل کر کام کرنا۔ اشتراک کا معنی بھی دے سکتا ہے۔ ۔۔ مفہوم ؛ کوئی بھی عمل، کام، ٹاسک، پلاننگ ، جس کو ایک سے زیادہ لوگوں کی شراکت، رائے ، سوچ، خیال یا تجویز کے ذریعے تیار کیا جائے اس عمل کو ہمکاری یا اشتراک(collaboration) کہتے ہیں۔

استعمالات[ترمیم]

شرکت کار؛ رفاقت؛ ہم کاری؛ ہاتھ بٹائی؛ شرکت محنت؛ شرکت؛ ساتھ؛ مدد۔[1]

ہمکاری کرنا / اشتراک کرنا : Collaborate

ہمکاری / اشتراکی : Collaborative

شراکت داری : Participation

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان