ہمیش ریشمیا
ہمیش ریشمیا | |
---|---|
![]() 2015ء میں ہمیش ریشمیا | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | ہمیش ریشمیا |
معروفیت | ہر، ہمیش، ہمیش بھائی، میوزیکل ہٹ مشین |
پیدائش | 23 جولائی 1973ءممبئی، بھارت |
تعلق | بھاونگر، گجرات (بھارت) |
پیشے | گلوکار |
آلات | گٹار، ڈرم، تبلا، ڈھول، ڈھولک اور ہارمونیم |
سالہائے فعالیت | 1991 - حال |
ہمیش ریشمیا (پیدائش: 23 جولائی، 1973ء) ہندی فلموں کے ایک گلوکار ہیں۔ ہمیش ریشمیا ایک اداکار بھی ہے، وہ راک سٹار کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ بالی ووڈ میں سلمان خان نے ان کو مدد فراہم کی تھی۔