ہم مادر پدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہم مادرپدر سے رجوع مکرر)

ایک ہی ماں اور / یا باپ کی مختلف مذکر و مؤنث اولادیں آپس میں بہن بھائی کہلاتی ہیں۔ بہن مؤنث کو جبکہ بھائی مذکر کو کہا جاتا ہے۔
بہن بھائی اکثر حقیقی ہوتے ہے یعنی ماں اور/ یا باپ سے پیدا ہونے والے بہن بھائی اور کبھی صرف رضاعی بہن بھائی ہوتے ہیں۔ یعنی دونوں نے اپنی اپنی پیدائش کے بعد کے ابتدائی دو سال میں ایک ہی عورت کا کچھ مقدار میں دودھ پیا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

P S Krøyer 1897 - Døtrene Benzon.jpg

حوالہ جات[ترمیم]