ہندسیات نفاذی طرحبندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انجینئری نفاذی طرحبندی، انجینیرنگ کی ایک شاخ ہے جسمیں انجینیرنگ ڈیزائن (ہندسیاتی طرحبندی) کے براہ راست نفاذ (application) کا مطالعہ کیا جاتا ہے اس کو انگریزی میں applied design engineering کہا جاتا ہے۔