ہندسی بصریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندسی بصریات یا شعاعی بصریات بصریات کی وہ شاخ ہے جس میں روشنی کی نشر و اشاعت (propagation) کی وضاحت شعاع کی صورت میں کی جاتی ہے۔