ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ
ظاہری ہیئت
ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ بھارت کا ایک تحقیقی و تدریسی ادارہ ہے جو شہر میسور میں واقع ہے۔ اصلاً یہ ادارہ وزارت فروغ انسانی وسائل کا ایک حصہ ہے[1] جو 17 جولائی 1969ء میں قائم ہوا۔[2]
مراکز
[ترمیم]ہندوستانی زبانوں کے مرکزی ادارہ کے تحت سات مراکز مصروف عمل ہیں:[3]
- مرکز برائے کلاسیکی زبانیں
- مرکز برائے قبائلی، معمولی، خطرہ زدہ زبانیں و لسانی پالیسی
- مرکز برائے لغت نگاری، لوک کہانی، ادب و مطالعات ترجمہ
- مرکز برائے مطالعات خواندگی
- مرکز برائے آزمائش و تعیین قدر
- مرکز برائے مواد سازی، مطبوعات و فروخت
- مرکز برائے معلومات السنہ ہند
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Home page"۔ ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ۔ 2004-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-18
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ: تفصیل"۔ ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ۔ 2013-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-18۔
All through the last years in existence, ...
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "مراکز"۔ ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-18
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)