ہندوستان میں 1605ء
Jump to navigation
Jump to search
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- جلال_الدین_اکبر — مغل شہنشاہ ہندوستان 14_فروری 1556ء تا 15 اکتوبر 1605ء
- نورالدین_جہانگیر — مغل شہنشاہ ہندوستان 15_اکتوبر 1605ء تا 8 نومبر 1627ء
واقعات[ترمیم]
- 24_اکتوبر — نورالدین_جہانگیر بحیثیتِ مغل شہنشاہ ہندوستان تخت نشیں ہوا۔
پیدائش[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
- 15_اکتوبر — جلال_الدین_اکبر مغل شہنشاہ ہندوستان 14 فروری 1556ء تا 15 اکتوبر 1605ء۔ (پیدائش: 15 اکتوبر 1542ء بمقام عمرکوٹ، راجپوتانہ، موجودہ سندھ، پاکستان)
- 5 نومبر : ملا عبد القادر بدایونی (مؤرخ، مبلغ، شاہی امام)
حوالہ جات[ترمیم]
|