ہندوستان میں 1631ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
واقعات[ترمیم]
- 17 جون: مغل ملکہ ہندوستان ارجمند بانو بیگم 38 سال کی عمر میں برہانپور میں انتقال کرگئیں۔
- قلعہ لاہور کے شیش محل کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
وفیات[ترمیم]
- 17 جون: ممتاز محل، ملکہ ہندوستان 30 جنوری 1628ء تا 17 جون 1631ء۔ (زوجہ مغل شہنشاہِ ہندوستان شاہ جہاں)