ہندوستان میں 1712ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- بہادر_شاہ_اول — مغل شہنشاہ ہندوستان 19_جون 1707ء تا 27 فروری 1712ء
- جہاندار شاہ — مغل شہنشاہ ہندوستان 27_فروری 1712ء تا 11 فروری 1713ء
واقعات
[ترمیم]- 27 فروری— مغل شہنشاہ ہندوستان بہادر شاہ اول 69 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگیا۔جہاندار شاہ مغل شہنشاہ بن گیا۔
- 29 مارچ— جہاندار شاہ کی رسم تخت نشینی لاہور میں منعقد ہوئی۔
پیدائش
[ترمیم]- 11 مارچ: سراج اورنگ آبادی، دکنی اردو کے مشہور شاعر۔ (وفات: 6 اپریل 1764ء)
وفیات
[ترمیم]- 27 فروری— بہادر شاہ اول، مغل شہنشاہ ہندوستان۔ (پیدائش: 14 اکتوبر 1643ء)