ہندوستان میں 1929ء
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- جارج پنجم — شہنشاہ ہندوستان 6 مئی 1910ء تا 20 جنوری 1936ء
- ایڈورڈ فریڈرک لنڈلے ووڈ– گورنر جنرل ہند 3 اپریل 1926ء تا 18 اپریل 1931ء
واقعات[ترمیم]
- 6 جنوری: مدر ٹریسا کلکتہ پہنچیں۔
- 28 مارچ: قائداعظم محمد علی جناح نے چودہ نکات پیش کیے۔
- 25 ستمبر: مشہور عالم دین مولوی سید میر حسن 85 سال کی عمر میں سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔
پیدائش[ترمیم]
- یکم جون: نرگس دت، بھارتی اداکارہ۔ (وفات: 3 مئی 1981ء)
- 6 جون: سنیل دت، بھارتی اداکار۔ (وفات: 25 مئی 2005ء)
- 4 اگست: کشور کمار، بھارتی گلوکار اور اداکار۔ (وفات: 13 اکتوبر 1987ء)
- 6 ستمبر: یش جوہر، بھارتی ہدایتکار۔ (وفات: 26 جون 2004ء)
- 28 ستمبر: لتا منگیشکر، بھارتی گلوکارہ۔
وفیات[ترمیم]
- 25 ستمبر: مولوی سید میر حسن، مشہور عالم دین، علامہ محمد اقبال کے استاد۔ (پیدائش: 18 اپریل 1844ء بمقام سیالکوٹ)