ہندوستان ٹائمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہندوستان ٹائمز
ہندوستان ٹائمز کا لوگو
Hindustan Times cover 03-28-10.jpg
28 مارچ 2010ء کا سرورق
قسم روزنامہ اخبار
ہیئت براڈ شیٹ
مالک ایچ ٹی میڈیا لمیٹڈ
ایڈیٹر ان چیف سوکمار رنگناتھن
زبان انگریزی
صدر دفتر 18–20 کستوربا گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001
بھارت
تعداد اشاعت 993,645 روزانہ[1]
ساتھی اخبارات ہندوستان دینک
آئی ایس ایس این 0972-0243
او سی سی ایل نمبر 231696742
ویب سائٹ hindustantimes.com
ہندوستان ٹائمز کی عمارت ، نئی دہلی

ہندوستان ٹائمز (انگریزی: Hindustan Times) انگریزی زبان کا ایک بھارتی روزنامہ اخبار ہے۔ اس کی اشاعت 1924ء میں تحریک آزادی ہند کے عہد میں شروع ہوئی۔ ہندوستان بھارت کا تاریخی نام ہے۔[2] ہندوستان ٹائمز کا افتتاح مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔[3] اس اخبار کی مالکن راجیہ سبھا کی رکن شوبنا بھارتیہ ہیں۔[4][5][6][7][8]

ہندوستان ٹائمز بھارت میں سب سے زیادہ چھپنے والے اخبارات میں سے ایک ہے۔ اوڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز کے مطابق نومبر 2017ء میں اس کی 993,645 کاپیاں ملک بھر میں شائع ہوئیں۔[1] انڈین ریڈرشپ سروے کے مطابق یہ دی ٹائمز آف انڈیا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے۔[9] یہ زیادہ تر شمالی ہند کے ممبئی، کولکاتا، لکھنؤ، پٹنہ، رانچی اور چندی گڑھ میں مشہور ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017" (پی‌ڈی‌ایف)۔ وڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016۔
  2. "About Us"۔ ایچ ٹی میڈیا۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29۔
  3. About Us |
  4. "Media Bias is there for every one to see"۔ ایفون۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017۔
  5. "Nominated to Rajya Sabha"۔ دی ہندو۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017۔
  6. "Politicians, lawyers, actors: The must-read Rajya Sabha rich list"۔ فرسٹ پوسٹ۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017۔
  7. "This Is Not Journalism as We Know It"۔ اوپن میگزین۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29۔
  8. سنجوئے ہزاریکا۔ "Indian Leader Faces a Test At the Polls"۔ India; Maharashtra State (India); Gujarat (India): این وائے ٹائمز۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29۔
  9. "Indian Readership Survey (IRS) 2014"۔ نیوز واچ۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2007۔